اتوار 9 مارچ 2025 - 03:00
حدیث روز | اللہ کا سب سے زیادہ شکر گزار کون؟

حوزه / امام سجاد علیه السلام نے ایک روایت میں اللہ کا سب سے زیادہ شکر ادا کرنے والے شخص کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیه السلام :

شکَرُکُم للّه‏ِِ أشکَرُکُم للناسِ

حضرت امام سجاد علیه السلام نے فرمایا:

تم میں سے خدا کا سب سے زیادہ شکر گزار وہی ہے جو لوگوں کا بھی سب سے زیادہ شکر گزار ہو۔

الکافی: ج ۲، ص ۹۹، ح ۳۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha